گنگا جمنی چنائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (معماری) پتھر کی ایسی چنائی جس میں تین چار ردوں کے بعد ایک دو ردّے اینٹ کے لگائے جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (معماری) پتھر کی ایسی چنائی جس میں تین چار ردوں کے بعد ایک دو ردّے اینٹ کے لگائے جائیں۔